Description
*فوری ضرورت*
Locations Clifton. . . . . DHA phase 2 . . . . . .
Nazimabad
*ایک پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کو کراچی میں*
*3 سیکورٹی گارڈز کی فوری ضرورت ہے*
اچھی قد باڈی کے مالک ہوں اور بطور گارڈ ڈیوٹی دے سکیں۔
شرائط:-
1-عمر 25 سے 45 سال تک
2- قد۔ 5ف6 انچ
3-اسلح چلانا جانتا ہو
مرعات :-
1- ماہانہ تنخواہ 20000 ہزار روپے۔
2- رہائش فری
خواہش مند حضرات رابطہ کریں ۔
M Zain
موبائل اینڈ وٹس (View phone number)
*نوٹ* کال نہ کریں اپنی تصویر واٹس ہپ کریں